وہ وفاقی وزیر جو حکومت سے ناراض ہوگئے، اجلاس ہی ادھورا چھوڑ کر روانہ
وہ وفاقی وزیر جو حکومت سے ناراض ہوگئے، اجلاس ہی ادھورا چھوڑ اور سیکریٹری اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔کر روانہ حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حکومت سے ناراض ہوگئے اور اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حج پالیسی 2019ء پیش کی گئی۔ حج اخراجات اور سہولیات سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ اس سال وفاقی حکومت نے فی حاجی 45 ہزار سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس فیصلے کو مسترد کردیا گیا اور رواں برس سبسڈی نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ سبسڈی کی منظوری نہ ملنے پر وفاقی وزیر نورالحق