آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی کیونکہ ۔۔

آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی کیونکہ Ø¢ØµÙ زرداری Ú©ÛŒ ہمشیرہ فریال تالپور پر نااہلی Ú©ÛŒ تلوار لٹکنے Ù„Ú¯ÛŒ کیونکہ Û”Û”۔۔سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور، منظور وسان، سہیل انور سیال اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ فریال تالپور کے خلاف درخواست گزار معظم عباس کے وکیل خواجہ شمس الاسلام نے دلائل دیئے۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ شمس الاسلام نے موقف اختیار کیا کہ نواز شریف کی نااہلی میں اقامہ نے بنیادی کردار ادا کیا اور نواز شریف کو ناصرف نااہل کیا گیا بلکہ انہیں پارٹی کی صدارت سے بھی ہٹنا پڑا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ فریال تالپور پر بھی لاگو ہوتا ہے اور انہوں نے اثاثے کیسے بنائے اس کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان