سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا شہزادہ محمدبن سلمان پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینگے؟سعودی سفیر نے بتا دیا
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا شہزادہ محمدبن سلمان پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینگے؟سعودی سفیر نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے کہاہے کہ سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، پاکستانی قوم سے خطاب بھی کرینگے ۔ جمعرات کو سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارتِ خارجہ میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سعودی سفیر نے کہاکہ سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی ولی عہد دور ہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب
Comments
Post a Comment