حمزہ شہباز نے ای سی ایل سے نام نکلتے ہی کہاں جانے کا پلان بنا لیا؟ شک یقین میں بدل گیا

حمزہ شہباز نے ای سی ایل سے نام نکلتے ہی کہاں جانے کا پلان بنا لیا؟ شک یقین میں بدل گیا
لاہور(وائس آف ایشیا )وزارت داخلہ نے حمزہ شہباز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد حمزہ شہباز نے بھی لندن یاترا کا پلان بنا لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف اگلے 24گھنٹے میں لندن جائیں گے۔حمزہ شہباز لندن میں حسن نواز،حسین نواز اور سلمان شہباز سے ملاقات کریں گے۔ حمزہ شہباز شریف لندن میں 9روز قیام کریں گے۔حمزہ شہباز آج نواز شریف سے ملاقات کے بعد ان کا خصوصی پیغام لے کر بھی لندن جائیں گے۔واضح رہے وزارت داخلہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن
Comments
Post a Comment