سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخ کو پاکستان آ رہے ہیں ؟ آخر کار وہ گھڑی آ گئی جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخ کو پاکستان آ رہے ہیں ؟ آخر کار وہ گھڑی آ گئی جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کس تاریخ Ú©Ùˆ پاکستان Ø¢ رہے ہیں ØŸ آخر کار وہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ Ø¢ گئی جس کا سب Ú©Ùˆ بے صبری سے انتظار تھا پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے تصدیق کی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی نے وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آمد اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی سفیر کے مطابق سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے۔ ولی عہد کے دورے کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات جاری ہیں، ولی عہد کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان