استاد نے ایسی بات کہہ دی کہ نوجوان طالبعلم نے اپنی کلاس روم کے باہر کھڑے ہو کر خودکشی کر لی ، خوفناک خبر آ گئی

استاد نے ایسی بات کہہ دی کہ نوجوان طالبعلم نے اپنی کلاس روم کے باہر کھڑے ہو کر خودکشی کر لی ، خوفناک خبر آ گئیاستاد Ù†Û’ ایسی بات کہہ دی کہ نوجوان طالبعلم Ù†Û’ اپنی کلاس روم Ú©Û’ باہر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو کر خودکشی کر Ù„ÛŒ ØŒ خوفناک خبر Ø¢ گئی  راولپنڈی کی یونیورسٹی میں ایک طالبعلم نے حاضری پوری نہ ہونے پر خوفزدہ ہو کر کلاس روم کے باہر خودکشی کر لی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما ارم عظیم فاروقی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیاہے جس میں انہوں نے انتہائی ہولناک انکشاف کر دیا ہے ۔ ٹویٹر پرجاری پیغام میں ار عظیم فاروقی کا کہناتھا کہ راولپنڈی کی ” ایریڈ یونیورسٹی “میں طالبعلم نے کاریڈو ر میں خود کشی کر لی ہے جس کی وجہ اساتذہ کی جانب سے حاضری پوری نہ ہونے پر دھمکیاں دینا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان