ملک بھر میں بارشوں ،پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا
ملک بھر میں بارشوں ،پہاڑی علاقوں میں برفباری جاری، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگی خبر دار کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جب کہ بالائی علاقوں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں مغربی ہواؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جو کل رات تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں رہے گا۔مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ ڈویژن ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن ،اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کل بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ جب کہ بنوں، ڈی آئی خان، ملتان، ساہیوال، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن، میرپورخاص ڈویژن میں بارش وقفے وقفے سے جاری
Comments
Post a Comment