عمران خان کے دور اقتدار میں حج اخراجات متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر، اخراجات کتنے بڑھ جائینگے؟تجاویز سامنے آگئیں
عمران خان کے دور اقتدار میں حج اخراجات متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر، اخراجات کتنے بڑھ جائینگے؟تجاویز سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) حج اخراجات میں کم ازکم 1 لاکھ 10 ہزار روپے اضافے کا امکان ہے، حکومت نے سبسڈی نہ دی تو اخراجات ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ بڑھ جائیں گے، 100 نئی نجی کمپنیوں کو حج کوٹہ دینے کی تجویز ہے، وزارت مذہبی امور آج حج پالیسی 2019 وفاقی کابینہ میں پیش کرے گی۔ حکام وزارت مذہبی امور آج وفاقی کابینہ کو حج پالیسی پر بریفنگ دیں گے، سبسڈی کے بغیر حج اخراجات شمالی علاقوں کے لیے 4 لاکھ 36 ہزار جبکہ جنوبی علاقوں کے لئے 4 لاکھ 26 ہزار روپے تجویز کئے گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کی
Comments
Post a Comment