عثمان بزدار کو وسیم اکرم قرار دینا سابق کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہے : سابق گورنر سندھ محمد زبیر

عثمان بزدار کو وسیم اکرم قرار دینا سابق کرکٹر کے ساتھ زیادتی ہے : سابق گورنر سندھ محمد Ø¹Ø«Ù…ان بزدار Ú©Ùˆ وسیم اکرم قرار دینا سابق کرکٹر Ú©Û’ ساتھ زیادتی ہے : سابق گورنر سندھ محمد زبیر زبیرمسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر خزانہ اسد عمر کے بھائی محمد زبیر نے وزیراعظم کی جانب سے عثمان بزدار کو وسیم اکرم قرار دینا سابق کرکٹر کے ساتھ زیادتی قرار دے دی۔


کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر محمد زبیر نے کہاکہ پی ٹی آئی سندھ میں بہت خطرناک کھیل کھیل رہی ہے، اس طرح کے اقدامات کے نتائج بہت خطرناک ہوتے ہیں، ان کے لیڈرز کہتے ہیں وہ مراد علی شاہ کو اندر کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے ہم ایک کروڑ نوکریاں دیں گے، وہ مائنس میں چل رہے ہیں، جو بھی پرفارمنس ہوتی ہے وہ پوری ٹیم کی ہوتی ہے، جب اوپر کپتان ہی جعلی ہو تو ٹیم کی پرفارمنس کیا ہوگی۔محمد زبیر نے وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو عثمان بزدار قرار دینے پر کہا کہ یہ وسیم اکرم سے زیادتی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان