6سالہ معصوم بچے کو 7 پاگل کتوں نے چیر پھاڑ دیا ،کم سن بچہ موقع پر ہی جاں بحق

6سالہ معصوم بچے کو 7 پاگل کتوں نے چیر پھاڑ دیا ،کم سن بچہ موقع پر ہی جاں بحق6سالہ معصوم بچے Ú©Ùˆ 7 پاگل کتوں Ù†Û’ چیر پھاڑ دیا ،کم سن بچہ موقع پر ہی جاں بحق پنڈی گھیب کے گاؤں اخلاص میں 7 پاگل کتوں نے 6 سالہ ولید کو چیر دیا بچہ موقع پر ہی جاں بحق۔


تفصیلات کے مطابق اٹک کے مذکورہ گاؤں میں ایک ماہ قبل ایک ہی دن میں ان آوارہ کتوں نے 7 افراد کو کاٹا تھا ، اخلاص گاؤں  میں آوارہ  کتوں کے کاٹنے کایہ  دوسرا واقعہ ہے جس میں 6 سالہ ولید کو پاگل کتوں نے چیر کر رکھ دیا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے پاگل کتوں کو مارنے کیلئے کسی قسم کے کوئی اقدامات نہ کئے گئے جس کے باعث آج یہ دلخراش واقع پیش آیا۔اہل علاقہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ مقامی عوامی نمائندوں کی جانب سے اخلاص گاؤں کے ساتھ  روا رکھا جانے والے ناروا سلوک کی وجہ سے گاؤں کے بچوں اور خواتین سمیت کوئی شخص بھی ان پاگل اور آوارہ  کتوں کی وجہ سے محفوظ نہیں ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان