اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام ، ملزم نے جسم کے کس نازک حصے میں منشیات چھپا رکھی تھی ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام ، ملزم نے جسم کے کس نازک حصے میں منشیات چھپا رکھی تھی ؟ حیران کن خبراسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات سمگلنگ Ú©ÛŒ بڑی کوشش ناکام ØŒ ملزم Ù†Û’ جسم Ú©Û’ کس نازک حصے میں منشیات چھپا رکھی تھی ØŸ حیران Ú©Ù† خبر اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے اور دو مسافروں کو گرفتار کر لیا ہے ۔


تفصیلات کے مطابق دونوں مسافرنجی پروازوں کے ذریعے دوحہ اور ابو ظہبی جارہے تھے جنہیں گرفتار کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ایک ملزم کے قبضہ سے ایک کلو 360 گرام آئس برآمد کی گئی ہے جبکہ دوسرے ملزم نے منشیات سے بھر ے 65 کیپسول نگلے ہوئے تھے جنہیں نکالنے کیلئے اسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان