چینی مرد اور پاکستانی لڑکی کی روائیتی انداز میں شادی ،تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

چینی مرد اور پاکستانی لڑکی کی روائیتی انداز میں شادی ،تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گےچینی مرد اور پاکستانی Ù„Ú‘Ú©ÛŒ Ú©ÛŒ روائیتی انداز میں شادی ،تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں Ú¯Û’ پاکستان اور چین کی عوام میں جس طرح تیزی کے ساتھ رابطے بڑھ رہے ہیں اسی تیزی کے ساتھ اب یہ رابطے رشتے داریوں میں تبدیل ہو رہے ہیں ،اب ایک اور چینی لڑکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی ہو گئی ۔چینی سفارتخانے کے رکن لی جیان ژاﺅ نے ٹوئٹر پر اس شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتا یا کہ شولونگ کی پاکستانی لڑکی فاطمہ سے راویتی انداز میں شادی ہوئی ہے ۔اس شادی میں فاطمہ کے خاندان کے افراد کے ساتھ ساتھ شولونگ کے والدین بھی موجود تھے۔شولونگ نے اپنی شادی کے موقع پر سنہرے رنگ کی شیروانی پہنی، جبکہ فاطمہ نے سرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا۔


Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان