پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا
پاکستان کا کونسا شعبہ ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ؟سٹیٹ بینک نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی نگرانی اور خریداروں کی شناخت کا کوئی نظام نہ ہونے کی وجہ سے لین دین کی دستاویز میں قیمت کم رکھنے کا قانونی راستہ کھلا ہوا ہے جس سے ٹیکس واجبات کم رکھنے والوں کے ساتھ ذرائع آمدن اور دولت چھپانے والے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ معاشی جائزہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک
Comments
Post a Comment