سعودی عرب نے روس کی کون سی اہم ترین چیز میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا؟ جان کر ٹرمپ کے ہوش اڑ جائیں گے

سعودی عرب نے روس کی کون سی اہم ترین چیز میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا؟ جان کر ٹرمپ کے ہوش اڑ جائیں گسعودی عرب Ù†Û’ روس Ú©ÛŒ کون سی اہم ترین چیز میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا؟ جان کر ٹرمپ Ú©Û’ ہوش اڑ جائیں Ú¯Û’ےسعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو روس کے ایل این جی منصوبے میں سرمایہ کاری کے بارے میں سنجیدہ ہے۔

روس کے خود مختار دولت فنڈ (آر ڈی آئی ایف ) کے سربراہ کیریل دمتریف نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی وزیر توانائی خالد الفالح اور دوسرے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ اس موقع پر تیل صاف کرنے ، پیٹروکیمیکلز ، گیس کیمیکلز اور آئل فیلڈ سروسز سمیت توانائی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی آرامکو روس کے ایل این جی منصوبے کے حصص کی خریداری میں سنجیدہ ہے لیکن ابھی اس کی قیمت اور دیگر شرائط پر اتفاق نہیں ہوا ہے۔ کیریل دمتریف نے کہا کہ آر ڈی آئی ایف سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں نمایاں اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
دوسری جانب روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نوواک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں آئندہ ہفتے منعقد ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر خالد الفالح سے ملاقات کریں گے۔ خیال رہے کہ سالانہ عالمی اقتصادی فورم 23 سے 26 جون تک ڈیووس میں ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان