سپر ماڈل ایمان علی نے بھی شادی کا اعلان کردیا، دولہاپاک فوج کے کس نشان حیدر کا پوتا ہے؟ جانئے

سپر ماڈل ایمان علی نے بھی شادی کا اعلان کردیا، دولہاپاک فوج کے کس نشان حیدر کا پوتا ہے؟ جانئسپر ماڈل ایمان علی Ù†Û’ بھی شادی کا اعلان کردیا، دولہاپاک فوج Ú©Û’ کس نشان حیدر کا پوتا ہے؟ جانئےےپاکستان کی سپر ماڈل و اداکارہ ایمان علی نے بھی شادی کا عندیہ دے دیا۔ اطلاعات ہیں کہ ان کی شادی اگلے ماہ فروری میں میجر عزیز بھٹی شہید کے پوتے بابر بھٹی کے ساتھ ہوگی۔

ایمان علی کی جا نب سے انسٹاگرام پر اپنے منگیتر بابر بھٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔
یہ پہلی بار ہے کہ ایمان علی کی جانب سے اپنے منگیتر کی تصویر شیئر کی گئی ہو۔ 38 سالہ ایمان علی معروف اداکار عابد علی کی صاحبزادی ہیں۔
آل پاکستان ڈرامہ پیج کے مطابق ایمان علی کی منگنی بابر بھٹی کے ساتھ ہوچکی ہے جو کہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے پوتے ہیں۔
دی فیشن لائف کے مطابق دونوں کی شادی اگلے مہینے (فروری) میں ہوگی جبکہ ڈھولکی کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان