جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد 17 میں سے کتنے ججز کو چیف جسٹس بننے کا اعزاز حاصل ہو گا ؟ انتہائی اہم ترین تفصیلات سامنے آ گئیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بعد 17 میں سے کتنے ججز کو چیف جسٹس بننے کا اعزاز حاصل ہو گا ؟ انتہائی اہم ترین تفصیلات سامنے آ گئیجسٹس آصف سعید کھوسہ Ú©Û’ بعد 17 میں سے کتنے ججز Ú©Ùˆ چیف جسٹس بننے کا اعزاز حاصل ہو گا ØŸ انتہائی اہم ترین تفصیلات سامنے Ø¢ گئیں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت 17 ججز ہیں لیکن صرف 8 ججز ہی چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے کیونکہ باقی ججز چیف جسٹس کا عہدہ ملنے سے پہلے ہی ریٹائر ہو جائیں گے ۔


تفصیلات کے مطابق جسٹس کھوسہ عہدہ سنبھالنے کے بعدرواں سال 20دسمبرکوریٹائرہوجائیں گے اور ان کے بعد جسٹس گلزاراحمدیکم فروری 2022تک چیف جسٹس کے عہدے سے ریٹائرہوں گے۔



2فروری 2022کوجسٹس عمرعطابندیال چیف جسٹس کامنصب سنبھالیں گے اور وہ 16ستمبر 2023تک چیف جسٹس پاکستان رہیں گے ۔ جسٹس عمرعطاکی ریٹائرمنٹ کے بعدجسٹس قاضی فائزعیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے اور وہ 25اکتوبر 2024تک چیف جسٹس رہیں گے۔
جسٹس قاضی فائزکے بعدجسٹس اعجازالاحسن چیف جسٹس مقررہوں گے جو کہ 4اگست 2025کوریٹائرہوجائیں گے ۔ جسٹس اعجازالاحسن کے بعدجسٹس منصورعلی شاہ چیف جسٹس بنیں گے، جسٹس منصورعلی شاہ 27نومبر 2027کوعہدے سے ریٹائرہوں گے ۔

جسٹس منصورعلی شاہ کے بعدجسٹس منیب اخترچیف جسٹس کاعہدہ سنبھالیں گے جسٹس منیب اختر 13دسمبر 2028 کو عہدے سے ریٹائر ہوجائیں گے ۔جسٹس منیب اخترکے بعدجسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس مقررہوں گے ،جسٹس یحییٰ آفریدی 22جنوری 2030 کو ریٹائرہوں گے۔ں

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان