جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس بننے کے بعد سب سے پہلے کس کیس کی سماعت کی ؟ جانئے

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس بننے کے بعد سب سے پہلے کس کیس کی سماعت کی ؟ جانئجسٹس آصف سعید کھوسہ Ù†Û’ چیف جسٹس بننے Ú©Û’ بعد سب سے پہلے کس کیس Ú©ÛŒ سماعت Ú©ÛŒ ØŸ جانئے ےسٹس آصف سعید کھوسہ نے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور تقریب حلف برداری کے بعد وہ سیدھے سپریم کورٹ پہنچے اور منشیات سمگلنگ میں نور محمد کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی ۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نور محمد کی سزا کیخلاف اپیل کر مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دونوں ماتحت عدالتوں نے ملزم کو سز ا سنائی ہے اور میرے نزدیک یہ کیس قابل سماعت نہیں ہے ، کمیکمل معائنہ میں پروٹوکول نہیں دیئے گئے ، کہیں ایسا نہ ہو کہ ملزم کی سزا کم ہونے کی بجائے زیادہ ہو جائے ۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے میں سز اکم سنانے کی وجوہات ہیں لکھی گئی ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان