برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی

برطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئبرطانوی ملکہ الزبتھ Ú©Û’ شوہر شہزادہ فلپ Ú©ÛŒ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئییبرطانوی ملکہ الزبتھ کے شوہر شہزادہ فلپ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی تاہم حادثے میں شہزادہ فلپ محفوظ رہے ۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ مشرقی انگلینڈ میں واقع سینڈرنگھم سٹیٹ میں پیش آیا۔ سینڈرنگھم پیلس کی ترجمان کے مطابق حادثے کے بعد شہزادہ فلپ کا ایک ڈاکٹر نے معائنہ کیا،جس کے بعد ہسپتال کے بجائے واپس سینڈرنگھم پیلس آ گئے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان