بھارتی فوج کی جانب سے دی جانے والی روٹی پر ویڈیو بنانے والے تیج بہاد ر کے بیٹے کی کمرے سے لاش برآمد ، موت کس طرح ہوئی ، حیران کن خبر آ گئی

بھارتی فوج کی جانب سے دی جانے والی روٹی پر ویڈیو بنانے والے تیج بہاد ر کے بیٹے کی کمرے سے لاش برآمد ، موت کس طرح ہوئی ، حیران کن خبر آ گئبھارتی فوج Ú©ÛŒ جانب سے دی جانے والی روٹی پر ویڈیو بنانے والے تیج بہاد ر Ú©Û’ بیٹے Ú©ÛŒ کمرے سے لاش برآمد ØŒ موت کس طرح ہوئی ØŒ حیران Ú©Ù† خبر Ø¢ گئی یبھارتی فوج کے سپاہی تیج بہادر نے سرحد پر ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں اس نے فوج کی جانب سے فراہم کی جانے والی ناقص روٹی اور سالن لوگوں کو دکھایا ، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے پناہ وائرل ہوئی تاہم بعد میں انہیں اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق تیج بہادر کا 22 سالہ بیٹاہر یانہ میں اپنی رہائش گاہ میں مردہ پایا گیا ہے ۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ روہت نے بھارت کے ضلع ریواڑی میں واقع ” شانتی وہار “ میں اپنے کمر میں خود کو مبینہ طور پر گولی مار کر خود کشی کر لی ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ہمیں ایک کال موصول ہوئی جس میں ہمیں بتایا گیا کہ روہت نے خوچ کشی کرلی ہے جس کے بعد ہم موقع پر پہنچے تو کمرہ اندرسے بند تھا جبکہ لاش بیڈ پر پڑی تھی اور اس کے ہاتھ میں پستول تھا جبکہ اس کا والد کمبھ کے میلے میں گئے ہوئے تھے جنہیں ہم نے اطلاع کر دی ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان