اداکارہ صنم بلوچ نے مارننگ شوز کو چھوڑ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ سنا دیا؟ خبرآگئی

اداکارہ صنم بلوچ نے مارننگ شوز کو چھوڑ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ سنا دیا؟ خبرآگئیاداکارہ صنم بلوچ Ù†Û’ مارننگ شوز Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اب کیا کام کرنے کا فیصلہ سنا دیا؟ خبرآگئی  اداکارہ صنم بلوچ نے ایک بار پھر مارننگ اور ایوننگ شو ز کی میزبانی کے بجائے ٹی وی ڈراموں میں کام کرنیکا فیصلہ کر لیا۔

2 برس قبل انہوں نے ڈرامہ سیریل ’’تیری رضا ‘‘میں کام کیا تھا ،اب انہوں نے ایم ڈی پروڈکشنز کے بینرتلے بنائی جانیوالی ڈرامہ سیریل ’’خاص ‘‘سائن کی ہے ،جس میں وہ اداکار علی رحمن خان کے ساتھ مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ صنم بلوچ نے کہا ہے کہ کئی فلموں کی آفرزبھی ہیں،اس ڈرامہ سیریل کے بعد فلم میں کام کرنے یانہ کرنے کا فیصلہ کروں گی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان