ملکہ حسن کو بے وفائی کرتے شوہر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا، تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تنزانیا میں شوہر نے اپنی ملکہ حسن اہلیہ کو بے وفائی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ٹائمزآف انڈیا کے مطابق جیکولین چوا نامی یہ خاتون مس تنزانیہ اور مس بگامویو رہ چکی ہیں۔ اس کی دو ماہ قبل ہی لیونس نگاسا نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ گزشتہ دنوں لیونس کو کسی شخص نے بتایا کہ اس کی بیوی نے کسی اور کے ساتھ مراسم قائم کر رکھے ہیںلیونس نے اس کے بعد بیوی پر نظر رکھنی شروع کر دی اور گزشتہ روز اسے اس شخص کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس کے ساتھ اس کا معاشقہ چل رہا تھا۔ بیوی کو دوسرے مرد کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر لیونس غصے سے بے قابو ہو گیا اور اس پر حملہ کر دیا۔ اس نے جیکولین پر اس قدر تشدد کیا کہ پھر خود ہی اسے ہسپتال لیجانا پڑ گیا۔ ہسپتال کے عملے نے اس واقعے کی پولیس کو رپورٹ کر دی جس نے آ کر لیونس کو گرفتار کر لیا۔
۔

Comments
Post a Comment