”واہ علیم خان واہ!!!“ وزیراعظم نے علیم خان کی گرفتاری پر ایسا حکم جاری کر دیا کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے

”واہ علیم خان واہ!!!“ وزیراعظم نے علیم خان کی گرفتاری پر ایسا حکم جاری کر دیا کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں گے â€ÙˆØ§Û علیم خان واہ!!!“ وزیراعظم Ù†Û’ علیم خان Ú©ÛŒ گرفتاری پر ایسا Ø­Ú©Ù… جاری کر دیا کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں Ú¯Û’وزیراعظم پاکستان عمران خان نے عبدالعلیم خان کے معاملے میں قانون کے مطابق چلنے کا حکم دیتے ہوئے فوری مستعفی ہونے پر ان کی تعریف بھی کی ہے۔



تفصیلات کے مطابق نیب نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنیز سکینڈل میں گرفتار کیا تو اس کی اطلاع وزیراعظم عمران خان کو بھی دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ عبدالعلیم خان کے معاملے میں قانون کے مطابق چلا جائے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تمام وزراءکو اس معاملے پر غیر ضروری بیان بازی سے اجتناب کرنے کا حکم بھی دیا ہے جبکہ علیم خان کی جانب سے گرفتاری کے فوری بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے اقدام کی تعریف بھی کی اور ان کے اس اقدام کو خوب سراہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان