پی ایس ایل میچز کے دوران سٹیڈیم خالی، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

پی ایس ایل میچز کے دوران سٹیڈیم خالی، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا Ù¾ÛŒ ایس ایل میچز Ú©Û’ دوران سٹیڈیم خالی، وزیر اعظم عمران خان Ù†Û’ بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فور کا میلہ متحدہ عرب امارات میں سج چکا ہے۔ میچز کے دوران سٹیڈیم خالی نظر آتے ہیں جس کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا۔



وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ نعیم الحق نے کہا کہ پی ایس ایل میچز کے دوران متحدہ عرب امارات کے خالی میدان وزیر اعظم عمران خان کے اس موقف کی تائید کرتے ہیں کہ پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جانے چاہئیں۔


نعیم الحق نے کہا کہ پی ایس ایل کے اگلے سیزن کے تمام میچز پاکستان کے بڑے شہروں میں کھیلے جائیں گے اور انشاءاللہ سٹیڈیم بھرے ہوئے ہوں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان