لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے، شیخ رشید
لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے، شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کے رویے سے لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی اور ملتان کے درمیان ایک تیز ترین ٹرین چلا رہے ہیں جس کا نام تھل ایکسپریس ہو گا جب کہ ٹرین کا افتتاح 12 فروری کو وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔انہوںنے کہا کہ 23 مارچ کو کراچی اور راولپنڈی کے مابین تیز ترین ٹرین جناح ایکسپریس کا افتتاح کریں گے۔
Comments
Post a Comment