عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس بلا لیا

عبدالعلیم خان کی گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس بلا لیاعبدالعلیم خان Ú©ÛŒ گرفتاری ،وزیراعلیٰ پنجاب Ù†Û’ مشاورتی اجلاس بلا لیاوزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مشاورتی اجلاس بلا لیا، عثمان بزدارنے وزیرقانون راجہ بشارت کوبھی فوری طلب کرلیا ۔


تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات پنجاب اور سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری پر وزیراعلیٰ پنجاب نے مشاورتی اجلاس طلب کر لیا،عثمان بزدارنے وزیرقانون راجہ بشارت کوبھی فوری طلب کرلیا ۔اجلا س میں حکومت پنجاب موجودہ تناظرمیں لائحہ عمل طے کرے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان