عمران خان کو علیم خان کی گرفتاری کی خبر کہاں ملی اور انہوں نے کیا کیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

عمران خان کو علیم خان کی گرفتاری کی خبر کہاں ملی اور انہوں نے کیا کیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئیعمران خان Ú©Ùˆ علیم خان Ú©ÛŒ گرفتاری Ú©ÛŒ خبر کہاں ملی اور انہوں Ù†Û’ کیا کیا؟ ناقابل یقین خبر Ø¢ گئی قومی احتساب ادارے (نیب) نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنیز سکینڈل میں گرفتار کر لیا ہے اور اس کی اطلاع وزیراعظم عمران خان کو بھی دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو سینئر صوبائی وزیر علیم خان کی گرفتاری کی خبر بنی گالہ میں دی گئی تاہم اس پر ان کا ردعمل کیا تھا؟ اس حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکیں۔


واضح علیم خان آف شور کمپنیوں کے معاملے پر 11 بج کر 6 منٹ پر نیب لاہور کے دفتر پیش ہوئے تھے جن سے تقریباً 18 کے قریب سوالات کئے گئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے لندن اور دبئی میں بھی جائیدادیں خریدی تھیں جن سے متعلق بھی سوالات کئے گئے تاہم وہ نیب کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد انہیں 12 بج کر 6 منٹ پر گرفتار کر لیا گیا اور اہم ذرائع نے بھی ان کی گرفتار ی کی تصدیق کر دی ہےنجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عبدالعلیم خان کو گرفتار کرنے سے پہلے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور دیگر ذمہ داران کو بھی باقاعدہ طور پر اعتماد میں لیا گیا اور نیب آفس میں طلب کرنے کے بعد سوالات کئے گئے اور اطمینان نہ ہونے پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان