اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کے ساتھ یہ شخصیت کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف کے ساتھ یہ شخصیت کون ہیں ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںاسلامی فوجی اتحاد Ú©Û’ سربراہ راحیل شریف Ú©Û’ ساتھ یہ شخصیت کون ہیں ØŸ تفصیلات سامنے Ø¢ گئیں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اس وقت اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ ہیں جو کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سرگرم ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلامک ملٹری کاونٹر ٹیرازم اتحاد کے آفیشل ٹویٹر پیج پر راحیل شریف کی یہ تصاویر جاری کی گئیں ہیں جن میں وہ فرانس کے حکام کے ساتھ موجود ہیں اور ان کا استقبال کر رہے ہیں سلامک ملٹری کاونٹر ٹیرازم اتحاد کے مطابق فرانس کے کاونٹر ٹیرازم کے نیشنل کوارڈی نیٹر ” پیری ڈی بوسکویٹ ڈی فلورین “ کی سربراہی میں وفد نے سعودی عرب کا دورہ کیا ۔
اس موقع پر اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور سکرٹری جنرل محمد المغودی نے وفد کا استقبال کیا ۔ ملاقات کے دوران دہشتگردی کیخلاف متوقع باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ راحیل شریف کی جانب سے شیلڈ بھی پیش کی گئی ۔

۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان