بھارت میں ساس نے اپنی بہو کے جسم کا اہم حصہ ہی دانٹوں سے چبا دیا

بھارت میں ساس نے اپنی بہو کے جسم کا اہم حصہ ہی دانٹوں سے چبا دیابھارت میں ساس Ù†Û’ اپنی بہو Ú©Û’ جسم کا اہم حصہ ہی دانٹوں سے چبا دیا بھارت میں سنگدل ساس کھانا وقت پر نہ بنانے پر غصے میں آ گئی اور اپنی بہو کی انگلیاں ہی چبا ڈالیں ہیں ۔

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بریلی میں یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب 32 سالہ پریتی بھارتی اپنے نومولود بچے کو دودھ پلا رہی تھی اور اس کی ساس 6 سالہ سوشیلہ دیوی نے اے کھانا بنانے کو کہا، جواب میں پریتی نے کچھ دیر ٹہرنے کا کہا تو اس پر سوشیلہ دیوی شدید غصے میں آگئیں اورانہوں نے اپنی ہی بہو کے دائیں ہاتھ کی انگلیاں چبا ڈالیں۔پولیس کو اطلاع ملتے ہی سوشیلہ دیوی گھر سے فرار ہوگئیں جبکہ پریتی کوقریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب ایس ایچ او اوپیندرا سنگھ کا کہنا ہے کہ واقع کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے،انہوں نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جلد ملزمہ (سوشیلہ دیوی) کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان