”ہم بھی تھک چکے ہیں “افغانستان اپوزیشن نے روس میں ایسا اعتراف کر لیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

”ہم بھی تھک چکے ہیں “افغانستان اپوزیشن نے روس میں ایسا اعتراف کر لیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے”ہم بھی تھک Ú†Ú©Û’ ہیں “افغانستان اپوزیشن Ù†Û’ روس میں ایسا اعتراف کر لیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ Ú©Û’ بھی ہوش اڑ جائیں Ú¯Û’ افغانستان کے سابق صدر اور اپوزیشن رہنما حامد کرزئی نے کہا ہے کہ طالبان سمیت تمام فریقین افغانستان کی اس طویل دورانیے کی جنگ سے تھک چکے ہیں ،افغان جنگ میں بہت جانوں کا ضیا ع ہوا۔


تفصیل کے مطابق روس کے دارالحکومت میں ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں طالبان اور افغان اپوزیشن کی جانب سے شرکت کی گئی ۔اس موقع پر سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ توقع ہے ماسکو مذاکرات کا نتیجہ مثبت نکلے گا ،افغان امن عمل کے لیے امریکہ کی کوششوں کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستان اور افغا نستان کے در میان اچھے تعلقات کی امید رکھتے ہیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان