کپتان کی تبدیلی کا ایک سسٹم ہوتا ہے، پی سی بی واضح کرے کہ ورلڈ کپ تک سرفراز ہی کپتان ہوں گے: وسیم اکرم

کپتان کی تبدیلی کا ایک سسٹم ہوتا ہے، پی سی بی واضح کرے کہ ورلڈ کپ تک سرفراز ہی کپتان ہوں گے: وسیم اکرم Ú©Ù¾ØªØ§Ù† Ú©ÛŒ تبدیلی کا ایک سسٹم ہوتا ہے، Ù¾ÛŒ سی بی واضح کرے کہ ورلڈ Ú©Ù¾ تک سرفراز ہی کپتان ہوں Ú¯Û’: وسیم اکرمقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی کلیئر کرے کہ ورلڈ کپ تک سرفراز ہی کپتان ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پی سی بی کلیئر کرے کہ ورلڈ کپ تک سرفراز ہی کپتان ہوگا۔ سیریز ٹو سیریز کپتان کی پالیسی غلط ہے، کپتان کی تبدیلی کا ایک سسٹم ہوتا ہے، ٹیم میں نائب کپتان ہونا چاہیے تاکہ پتا ہو کہ اگلا کپتان کون ہوگا۔اس بارے میں کرکٹ کمیٹی نے رابطہ کیا تو ضرور مشورہ دوں گا۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان