چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ حلف لینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
چیف جسٹس آف پاکستان سے دوبارہ حلف لینے کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی
چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سے دوبارہ حلف لینے کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ صدر کا چیف جسٹس سے حلف لینا آئینی تقاضوں کے خلاف ہے لہذا حلف برداری میں آئینی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔
نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عارف علوی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں، صدر کا چیف جسٹس سے حلف لینا آئینی تقاضوں کے خلاف ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ چیف جسٹس پاکستان سے دوبارہ حلف لیا جائے۔
Comments
Post a Comment