ترقی اورسپیڈ کا دعوے کرنے والے کیسا پاکستان چھوڑ کرگئے، وزیراعظم
ترقی اورسپیڈ کا دعوے کرنے والے کیسا پاکستان چھوڑ کرگئے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی اورسپیڈ کا دعوے کرنے والے کیسا پاکستان چھوڑ کرگئے جبکہ روپے کی قدر میں کمی کے باعث عوامی مشکلات کا احساس ہے۔
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی حکومت، صوبہ پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومتی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔
Comments
Post a Comment