عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا

عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیاعدنان سمیع اور زیبا بختیار Ú©Û’ بیٹے اذان سمیع خان Ù†Û’ اداکاری میں قدم رکھ لیا معروف گلوکار عدنان سمیع اور اداکارہ زیبابختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھ لیا۔


نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سیفی حسن نے بطور ہدایتکار اپنی فلم پٹخ دے میں اذان سمیع خان کوکاسٹ کیاہے جس کی دیگر کاسٹ میں احسن خان ،کبریٰ خان،جاوید شیخ،شمعون عباسی،شفقت چیمہ،بشریٰ انصاری اورہانیہ عامرشامل ہیں۔فلم کی پروڈیوسر مومنہ درید ہیں اورفلم کی شوٹنگ عنقریب شروع کی جائے گی۔یادرہے کہ عدنان سمیع اور زیبا بختیار کے درمیان علیحدگی ہو گئی تھی ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان