پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے

پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئ Ù¾Ø´Ø§ÙˆØ±Ø²Ù„Ù…ÛŒ Ú©Û’ کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے پشاورزلمی کے کپتان ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے ،اسلام آبادایئرپورٹ پرچیئرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی نے ڈیرن سیمی کااستقبال کیاواضح رہے کہ پشاورزلمے کی کٹ اور ترانے کی لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب آج گورنرہاؤس پشاورمیں منعقد کی جائے گی۔پشاورزلمے کی جانب سے شہر کی تاریخ میں سب سے بڑے ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ تقریب کو چارچاند لگانے کے لیے کپتان ڈیرن سیمی بھی موجود ہوں گے۔ڈیرن سیمی پشاورزلمی کی کٹ اینڈ اینتھم لاؤنچ میں شرکت کرینگے ،ڈیرن سیمی آرمی پبلک سکول پشاوربھی جائیں گے۔


تقریب میں گل پانڑا، مشہور بینڈ خماریاں، ساحرعلی بگہ اورمشہور پشتو گلوکارزیک آفریدی کرکٹ کے دیوانوں کا جوش وخروش بڑھائیں گے جبکہ پشاورزلمے کی برانڈایمبسڈرماہرہ خان، حمزہ علی عباسی کے علاوہ گڈول ایمبسڈر ثنا جاوید اورعلاقائی برانڈ ایمبسڈرگل پانڑا بھی موجود ہوں گے۔
پشاور کی عوام کے پسندیدہ کپتان ڈیرہ سیمی کے ساتھ ساتھ مصباح الحق، کامران اکمل، عمیدآصف، ثمین گل، عمرامین، صہیب مقصود سمیت دوسرے کھلاڑی بھی فینزسے ملنے آئیں گے اور ہیڈ کوچ محمداکرم اور صدرظہیرعباس بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان