دوسرا ٹی ٹوینٹی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر سریز جیت لی
دوسرا ٹی ٹوینٹی، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر سریز جیت لی
دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو سپر اوور میں شکسست کے دے کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا تاہم ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بھی بھر پور مقابلہ کیا اور میچ ٹائی ہو گیا جس کے باعث میچ کا فیصلہ سپر اوور پر کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ویسٹ انڈیز نے سپر اوور میں 18 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تاہم پاکستان کی ٹیم ہدف عبور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ۔
Comments
Post a Comment