گورنر سندھ کا ہر سال بریانی فیسٹول منعقد کروانے کا اعلان
گورنر سندھ کا ہر سال بریانی فیسٹول منعقد کروانے کا اعلان
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رائس ایکسپورٹرز کے لیے گورنر ہاو¿س کے دروازے کھولتے ہوئے ہر سال بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رائس ایکسپورٹرز کے لیے گورنر ہاو¿س کے دروازے کھولتے ہوئے ہر سال بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔
رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دورے کے موقع پر گورنر سندھ نے کہا کہ حکومت کاشتکاروں، صنعتوں اور ایکسپورٹ کے شعبے کو پروان چڑھانا چاہتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چاول ایکسپورٹرز ملک کے کماو¿ پوت ہیں اور اس شعبے کے لیے گورنر ہاو¿س کے دروازے کھلے ہیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ مشیر برائے جہاز رانی و بندرگاہ محمود مولوی کو برآمد کندگان کی کمیٹی تشکیل دینے کا کام سونپا گیا ہے کیونکہ حکومتی چاہتی ہے کہ ملک ترقی کرے۔
Comments
Post a Comment