پہلے ٹی 20 سے پہلے ہی گرین شرٹس کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی زخمی ہوگیا

پہلے ٹی 20 سے پہلے ہی گرین شرٹس کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی زخمی ہوگیا Ù¾ÛÙ„Û’ Ù¹ÛŒ 20 سے پہلے ہی گرین شرٹس Ú©Ùˆ بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی زخمی ہوگیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی محمد حفیظ انجری کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے اہم بلے باز محمد حفیظ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث وہ آج کے میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ ریسٹ کریں گے جس کے بعد پوری امید ہے کہ وہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا حصہ ہوں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان