وفاقی حکومت نے شکار کیلئے 13 لائسنس جاری کر دیئے لیکن کن لوگوں کو ؟بڑی خبر آ گئی

وفاقی حکومت نے شکار کیلئے 13 لائسنس جاری کر دیئے لیکن کن لوگوں کو ؟بڑی خبر آ گئی ÙˆÙØ§Ù‚ÛŒ حکومت Ù†Û’ شکار کیلئے 13 لائسنس جاری کر دیئے لیکن Ú©Ù† لوگوں Ú©Ùˆ ؟بڑی خبر Ø¢ گئی  وفاقی حکومت نے خلیجی ممالک کے شاہی خاندانوں کو سندھ میں ہوبارہ کا شکار کرنے کیلئے 13 لائسنس جاری کر دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے شکار کیلئے یہ لائسنس سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور قطر کے بادشاہ ، صدر ، ولی عہد ، کزن اور سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے فوجی سربراہوں کو جاری کیے ہیں ۔یاد رہے کہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت شکار کیلئے لائسنس جاری کرنے پر ن لیگ کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا تی رہی ہیں اور ان کی جانب سے خیبر پختون خواہ میں شکار کیلئے کی اجازت دینے سے بھی انکار کر دیا گیا تھا جہاں تحریک انصاف کی حکومت تھی ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان