ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی
ڈالر کے پر کٹ گئے ،پاکستانی روپیہ تگڑا! اماراتی درہم اور سعودی ریا ل کی قیمتوں کو بھی بریک لگ گئی
کراچی(آن لائن) انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.76 روپے سے گھٹ کر 138.75 روپے اور قیمت فروخت 138.86 روپے سے گھٹ کر 138.85 روپے ہو گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 10 پیسے کی کمی سے 138.60 روپے سے گھٹ کر 138.50 روپے اورقیمت فروخت 139.00 روپے پر مستحکم رہی۔دیگر کرنسیوں میں یوروکی قیمت میں 30پیسےکااضافہ جبکہ برطانوی پاؤنڈکی قیمت میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خرید36.60روپے پرمستحکم اورقیمت فروخت 37.05 روپے سے گھٹ
Comments
Post a Comment