پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور تاریخی کارنامہ،شادی کیلئے عمر کی حدمقرر کردی،بل منظور،اپوزیشن بھی تعریف کرنے پر مجبور
پی ٹی آئی حکومت کا ایک اور تاریخی کارنامہ،شادی کیلئے عمر کی حدمقرر کردی،بل منظور،اپوزیشن بھی تعریف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(وائس آف ایشیا) سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے شادی کی عمر کی حد اٹھارہ سال کرنے کا بل منظور کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا چیئرمین سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کی صدارت میں اجلاس ہوا ہے جس میں اجلاس میں کم عمری کی شادی اور سانحہ ساہیوال پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیریں رحمان نے چائلڈ میرج کی عمر کی حد مقرر کرنے سے متعلق ترمیمی بل 2018ء پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کے لیے شادی کی
Comments
Post a Comment