چیئرمین سینٹ نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو نہیں بلایا، ترجمان سینٹ

چیئرمین سینٹ نے سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو نہیں بلایا، ترجمان سینٹ    Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ین سینٹ Ù†Û’ سانحہ ساہیوال Ú©Û’ متاثرہ خاندان Ú©Ùˆ نہیں بلایا، ترجمان سینٹ         ترجمان سینٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر چیئرمین سینٹ نے متاثرہ خاندان کو نہیں بلایا ، متاثرہ خاندان سے ملاقات نہ کرنے کی خبریں بے بنیادہیں۔


ترجمان سینٹ نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کومتاثرہ خاندان سے ملاقات کاپیغام نہیں ملا،سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان سے معذرت کرتے ہیں۔
0:00/0:00
Skip in 5
واضح رہے کہ گزشتہ روز سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان اسلام آباد کی سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوتے رہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی اورچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے انہیں ملاقات کیلئے بلایا تھا،متاثرہ خاندان پولیس کے ساتھ اسلام آباد آئے لیکن ان سے ملاقات نہیں کی گئی اور وہ دارالحکومت کی سڑکوں پر ذلیل و خوار ہونے کے بعد واپس چلے گئے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان