شادی سے قبل مختلف اداکاروں اور سیاستدانوں سے تعلقات پر پہلی مرتبہ اداکارہ ریما خان نے خاموشی توڑ دی

شادی سے قبل مختلف اداکاروں اور سیاستدانوں سے تعلقات پر پہلی مرتبہ اداکارہ ریما خان Ù†Û’ خاموشی توڑ دیشادی سے قبل مختلف اداکاروں اور سیاستدانوں سے تعلقات پر پہلی مرتبہ اداکارہ ریما خاننے خاموشی توڑ    دی                                               پاکستان کی سپر سٹار اور انتہائی خوبصورت ترین اداکارہ ریما خان نے اپنی شادی کے 8 سال کے بعد پہلی مرتبہ اپنی زندگی پر کھل کر بات کی ہے اور ماضی میں پھیلنے والی افواہوں پربھی خاموشی توڑتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں                       ریما خان نے انتہائی کم وقت میں 200 سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے اور انتہائی کم وقت میں اپنی شاندار اداکاری اور ڈانس سے خود کو منوایا۔ریما خان نے 2011 میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر طارق ریما خان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد انہوں نے شوہر اور اپنے سسرال والوں کا اعتبار حاصل کرنے اور وہاں اہم مقام بنانے کے لیے بہت محنت شہاب سے شادی کی، جن سے انہیں ایک 4 سالہ بیٹا بھی ہےکی، اس وجہ سے انہوں نے صرف اپنی گھریلو زندگی پر ہی دھیان دیا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ چند سال کی مسلسل محنت کے بعد وہ اپنے سسرال اور شوہر ایک بار پھر آہستہ آہستہ قدم رکھا۔۔کا اعتبار جیتنے میں کامیاب گئیں، جس کے بعد ہی انہوں نے شوبز میں اداکارہ نے شادی سے قبل مختلف اداکاروں سے تعلقات کے حوالے سے چلنے والی خبروں پر بھی کھل کر بات کی اور اس بات کا شکوہ کیا کہ وہ زرد صحافت کا نشانہ بنیں۔ریما خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان کا نام کبھی ساتھی اداکار بابر علی کے ساتھ جوڑا گیا تو کبھی خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ کے شان کے ساتھ تعلقات ہیں۔

اداکارہ کے مطابق انہیں یہ خبریں پڑھ کر بھی دکھ پہنچا تھا کہ ان کے تعلقات کسی سیاستدان سے ہیں اور وہ ان کے ساتھ چھٹیاں منانے سوئٹزرلینڈ گئی ہیں۔ریما خان نے کہا کہ لوگ ایسی خبروں کو جلد ہی بھول گئے، کیوں کہ ان میں کوئی سچائی نہیں تھی۔اداکارہ کے مطابق سچ کو کوئی ڈر اور خوف نہیں ہوتا اور نہیں اسے لوگ اتنا جلد بھولتے ہیںایک بار پھر آہستہ آہستہ قدم رکھا۔۔   

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان