سانحہ ماڈل ٹاؤن: رانا ثنا اللہ کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

سانحہ ماڈل ٹاؤن: رانا ثنا اللہ کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکاسانحہ ماڈل ٹاؤن: رانا ثنا اللہ کا جے آئی Ù¹ÛŒ Ú©Û’ سامنے پیش ہونے سے انکار سابق وزیرقانون پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سانحہ ماڈل ٹاون پر بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سیاسی انتقام لینے کیلئے جے آئی ٹی بنائی گئی ہے۔ موجودہ حکومت نے پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے کہنے پر جے آئی ٹی بنائی کیونکہ پی اے ٹی ہمارے لیے بغض رکھتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاون میں فرد جرم لگ چکی ہے لہذا جے آئی ٹی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔اس حوالے سے رانا ثنا اللہ کا مزید کہنا تھا کہ جے آئی ٹی میں شامل افسران قابل عزت اور اچھی شہرت کے حامل ہیں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں گزشتہ سال 2018 دسمبر میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے ماڈل ٹاو¿ن کیس کی سماعت کی تھی جس کے بعد نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا گیا تھا۔ نئی جے آئی ٹی نے سابق وزیر قانون کوآج طلب کیا تھا۔

ر

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان