منی بجٹ تقریر کے دوران اسد عمر نے شہباز شریف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ڈیسک بجانے لگے

منی بجٹ تقریر کے دوران اسد عمر نے شہباز شریف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ڈیسک بجانے لگے      Ù…Ù†ÛŒ بجٹ تقریر Ú©Û’ دوران اسد عمر Ù†Û’ شہباز شریف Ú©Û’ بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ڈیسک بجانے Ù„Ú¯Û’                       وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے منی بجٹ کی تقریر کے دوران شہباز شریف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان بھی ڈیسک بجانے لگے۔

 
بجٹ تقریر کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ 2022 وہ سال ہوگا جب بجٹ خسارہ سب سے کم ہوگا اور عوام دوبارہ تحریک انصاف کو منتخب کریں گے۔ ہم زبان سے خود کو خادمِ اعلیٰ نہیں بولتے بلکہ سمجھتے ہیں کہ ہم خادم ہیں۔ اسد عمر نے یہ بات کہی تو وزیر اعظم جو کہ ہیڈ فون لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں اپنی نشست سے آگے ہوئے اور باقی ارکان کے ساتھ مل کر دیسک بجایا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ الیکشن میں پنجاب حکومت نے اتنا خرچہ کیا کہ بجٹ میں 40 ارب سے زائد کا خسارہ چھوڑ کر گئے لیکن الیکشن کے سال میں پرویز خٹک نے کہا کہ پیسہ صوبے کے عوام کا ہے، اس لیے وہ 34 ارب روپے کا سرپلس چھوڑ کر آئے۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ جنہوں نے الیکشن خریدنے کی کوشش کی انہیں عوام نے گھر بھیج دیا اور جنہوں نے خدمت کی انہیں عوام نے دو تہائی اکثریت سے حکومت دی۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان