امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد Ø§Ù…ریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئےپاکستان پہنچ گئ                                                              امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے ،زلمے خلیل زاد بذریعہ خصوصی طیارہ اسلام آباد پہنچے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق زلمے خلیل زاد کی دفترخارجہ میں ملاقاتیں شیڈول کی گئی ہیں، امریکی نمائندہ خصوصی وفود کی سطح پر مذاکرات اور اعلیٰ سطح ملاقاتیں کریں گے، سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زادکو15جنوری کوپاکستان آناتھالیکن ان کا دورہ 4بار ری شیڈول کیاگیا۔ے

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان