”سی ٹی ڈی اہلکار اب تک گرفتار ہو چکے ہوتے اگر وہ اکیلے ہی۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ نے ’خوفناک‘ بات کہہ دی، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں

”سی ٹی ڈی اہلکار اب تک گرفتار ہو چکے ہوتے اگر وہ اکیلے ہی۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ نے ’خوفناک‘ بات کہہ دی، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائی”سی Ù¹ÛŒ ÚˆÛŒ اہلکار اب تک گرفتار ہو Ú†Ú©Û’ ہوتے اگر وہ اکیلے ہی۔۔۔“ معروف صحافی عمر چیمہ Ù†Û’ ’خوفناک‘ بات کہہ دی، جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیںںساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ”ریاستی غنڈوں“ نے نہتے شہریوں کا قتل عام کر کے پاکستان میں سیاہ تاریخ رقم کر دی ہے اور پورا پاکستان ہی شدید غم و غصے میں مبتلا ہے۔


اس واقعے کے بعد حکومتی وزراءکی جانب سے جاری ہونے والے بیانات جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں جو ناصرف متاثرین کیلئے تکلیف دہ ہیں بلکہ پاکستانی بھی ان بیانات پر بلبلا اٹھے ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ اب تک صرف باتیں ہی کی جا رہی ہیں اور عملی طور پر کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
ایک جانب کہا جا رہا ہے کہ واقعے میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے تو دوسری جانب ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں فراہم کی جا رہی ہیں تاہم اب معروف صحافی عمر چیمہ نے اہم بات کہہ دی ہے۔

انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”اگر سی ٹی ڈی اکیلے ساہیوال والے واقعہ میں ملوث ہوتی تو اب تک اہلکار گرفتار ہو چکے ہوئے۔“

عمر چیمہ کی اس ٹویٹ نے بہت سے سوالات کو جنم دیدیا ہے کہ واقعی اگر حکومت نے اب تک سی ٹی ڈی اہلکاروں کو گرفتار کیوں نہیں کیا اور اس معاملے پر حقائق عوام کے سامنے کیوں نہیں رکھے جا رہے؟

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان