” ابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع “ خاتون نے یہ بات کہی تواداکارہ عینی جعفری نے ’ منہ توڑ‘ جواب دے دیا

” ا” ابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع “ خاتون Ù†Û’ یہ بات کہی تواداکارہ عینی جعفری Ù†Û’ ’ منہ توڑ‘ جواب دے دیابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع “ خاتون نے  اداکاروں کویہ بات کہی تواداکارہ عینی جعفری نے ’ منہ توڑ‘ جواب دےدیا                                                                          سوشل میڈیا کے ذریعے جہاں اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کا ذریعہ میسر آتا ہے وہیں ٹرولز کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بعض لوگ ٹرولز پر کوئی توجہ نہیں دیتے لیکن اداکارہ عینی جعفری جیسے لوگ موقع پر ہی حساب برابر کردیتے ہیں۔ انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی کزن کو سالگرہ کی مبارکباد دی تو مہوش نور نامی خاتون نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ” ابھی عمرہ کرکے آئی ہے اور ابھی سے بے غیرتی شروع “۔ خیال رہے کہ اداکارہ عینی جعفری رحمان کچھ روز پہلے عمرہ کرکے واپس خاتون کی جانب سے سخت الفاظ میں تنقید کی گئی تو اداکارہ نے بھی اسے منہ توڑ جواب دیا ۔ عینی جعفری نے کہا کہ وہ آیت دکھائیں جس میں کہا گیا ہو کہ آپ عمرہ کرنے کے بعد مسکرا نہیں سکتے۔جب آپ یہ کام کرلیں تو خود پر مہربانی کریں اور مجھے انسٹاگرام پر ان فالو کردیں ۔عینی جعفری کی جانب سے یہ جواب دیا گیا تو خاتون نے نہ صرف اپنا تبصرہ ڈیلیٹ کردیا بلکہ اپنا انسٹاگرام اکاﺅنٹ ہی بند کردیا۔عینی جعفری نے ایک تفصیلی پوسٹ میں کہا کہ وہ عمومی طور پر اس طرح کے ٹرولز پر توجہ نہیں دیتیں لیکن اس ایک کمنٹ نے انہیں مجبور کیا کہ وہ جواب دیں۔ اداکارہ نے اپنے فالوورز کو مخاطب کرکے کہا کہ اگر ان میں سے بھی کوئی مسکرانے کو بے غیرتی سمجھتا ہے تو برائے مہربانی خود ہی انہیں ان فالو کردے۔۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان