سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا، حلیم عادل شیخ کی پیش گوئی

سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا، حلیم عادل شیخ کی پیش گوئی Ø³Ù†Ø¯Ú¾ حکومت کا جانا Ø·Û’ ہوگیا، حلیم عادل شیخ Ú©ÛŒ پیش گوئیحلیم عادل شیخ نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا، بلاول لانگ مارچ کیلئے نکلیں، جگہ جگہ عوام کارکردگی کا سوال کریں گے۔


پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا جانا طے ہوگیا، وزیراعلی کے تین تین امیدوار ہیں، جیالے ایک دوسرے کے خلاف مواد دیتے ہیں، ان کا بھی حال لندن والوں جیسا ہوگا، اچھے لوگ راستہ الگ کرلیں گے۔ انہوں نے کہا وزیراعلیٰ سندھ نے ایوان میں پاکستان ڈوبنے کا بیان شاید جوش خطابت میں دیا ہو۔
0:00/0:00
Skip in 5
حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا مارچ میں دیکھیے گا کیا ہوتا ہے، منظور وسان کا خواب سچ ثابت ہوگا، سندھ اسمبلی میں سول مارشل لا لگایا ہوا ہے، اسمبلی میں ہمیں ٹرینی کہا جاتا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان