پولیس کا ایک اور شرمناک ’کارنامہ‘ منظرعام پر، سیف سٹی کے کیمروں سے لڑکوں اور لڑکیوں کی لی گئی ایسی تصاویر لیک کر دیں کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے، دیکھ کر آپ کے بھی غصے کی انتہاءنہ رہے گی

پولیس کا ایک اور شرمناک ’کارنامہ‘ منظرعام پر، سیف سٹی کے کیمروں سے لڑکوں اور لڑکیوں کی لی گئی ایسی تصاویر لیک کر دیں کہ پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے، دیکھ کر آپ کے بھی غصے کی انتہاءنہ رہے گپولیس کا ایک اور شرمناک ’کارنامہ‘ منظرعام پر، سیف سٹی Ú©Û’ کیمروں سے Ù„Ú‘Ú©ÙˆÚº اور لڑکیوں Ú©ÛŒ Ù„ÛŒ گئی ایسی تصاویر لیک کر دیں کہ پاکستانی غصے سے Ø¢Ú¯ بگولہ ہو گئے، دیکھ کر آپ Ú©Û’ بھی غصے Ú©ÛŒ انتہاءنہ رہے Ú¯ÛŒیئی 2016ءمیں لانچ ہونے والا سیف سٹی پراجیکٹ شہریوں کی حفاظت کیلئے بنایا گیا تھا مگر اس کا غلط استعمال شروع ہو گیا ہے اور محکمہ پولیس کی جانب سے ہی ان کیمروں کے ذریعے کھینچی گئی لڑکوں اور لڑکیوں کی نجی تصاویر لیک کر دی گئی ہیں۔


یہ تصاویر بالخصوص لڑکیوں کو نشانہ بنانے کیلئے لیک کی گئی ہیں اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جس پر صارفین کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ محکمہ پولیس نے کیا ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ ان تصاویر کو مذکورہ گاڑیوں کے مالکان، لڑکوں اور لڑکیوں کو بلیک میل کرنے کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔



Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان