آرمی چیف وزیراعظم سے ملاقات کی خبر کو پسند نہیں کرتے :مجیب الرحمان شامی

آرمی چیف وزیراعظم سے ملاقات کی خبر کو پسند نہیں کرتے :مجیب الرحمان شامی                 Ø¢Ø±Ù…ÛŒ چیف وزیراعظم سے ملاقات Ú©ÛŒ خبر Ú©Ùˆ پسند نہیں کرتے :مجیب الرحمان شامی            معروف دانشور مجیب الرحمان شامی نے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پسند نہیں کرتے کہ ان کی وزیر اعظم سے ملاقات کی خبر دی جائے ، ان کیلئے یہ معمول کاحصہ ہے ۔


دنیا نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا کہ آرمی چیف نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ،آرمی چیف نے ہمیں بتایا تھا کہ وزیر اعظم سے ملنے کی خبر دینے کی ضرورت نہیں ہوتی ، یہ معمول کاحصہ ہے اور وہ پسند نہیں کرتے کہ یہ خبر دی جائے ۔
0:00/0:00
Skip in 5
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی صحت میں تشویش کاپہلو موجود ہے ، ان کے دل کا معاملہ بہت نازک ہے ، اس حوالے سے حکومت کو کسی قسم کی کوتاہی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے ، ان کو فوری پی آئی سی میں منتقل کردیا جائے اور اس میں کسی لیت ولعل سے کام نہ لیا جائے ، یہ ان کابنیادی حق ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ ملتان کے موقع پر دکانیں بند کرانے کا واقعہ، عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے 24 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ،سعودی عرب سے 30 ارب ڈالرز کا پیکج ملنے کا امکان